کب دار
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - بیچ میں سے اوپر کی طرف ابھرا ہوا، محدب کی شکل کا (عموماً ڈھال وغیرہ)۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - بیچ میں سے اوپر کی طرف ابھرا ہوا، محدب کی شکل کا (عموماً ڈھال وغیرہ)۔